
راچی(پرائم پاکستان نیوز آن لائن)آج فی تولہ اور 10 گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 1300 روپے اور 1114 روپے کا اضافہ ہوگیا۔ فی تولہ سونے کی قیمت بڑھ کر 1 لاکھ 59 ہزار 600 روپے اور فی 10 قیمت بڑھ کر 1 لاکھ 36 ہزار 831 روپے کی سطح پر آگئی۔ فی تولہ چاندی کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 1630 روپے اور 10 گرام چاندی کی قیمت 1397.46 روپے کی سطح پر مستحکم رہی۔