انٹرنیشنلتازہ ترین

امریکہ کی ایران کے سول جوہری پروگرام پر عائد پابندیوں میں نرمی

Story Highlights
  • Knowledge is power
  • The Future Of Possible
  • Hibs and Ross County fans on final
  • Tip of the day: That man again
  • Hibs and Ross County fans on final
  • Spieth in danger of missing cut

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکا نے ایران کے سول جوہری پروگرام پرعائد پابندیوں میں نرمی کردی۔خبرایجنسی کے مطابق امریکا نے جوہری معاہدے کی ازسرنوبحالی میں ایرانی سول جوہری پروگرام پرپابندیاں ختم کیں۔خبرایجنسی کا کہنا ہے کہ پابندیوں کے خاتمے پر غیرملکی کمپنیاں اور ممالک ایران کے سول جوہری پروگرام میں معاونت کرسکیں گے۔خبرایجنسی کے مطابق ویانا مذاکرات میں ایران کا مطالبہ تھا کہ مزید پیشرفت کیلئے امریکا پابندیاں ختم کرے۔ایرانی مطالبے پر امریکا کی جانب سے سول جوہری پروگرام پر عائد پابندیوں میں نرمی گزشتہ روز کی گئی اور امریکی وزیر خارجہ نے سمری پر دستخط کیے۔اس حوالے سے ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نیڈ پرائس کا کہنا تھاکہ امریکا کی ایران پر عائد دیگر پابندیاں برقرار ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Translate »