موسم

ملک کے مختلف علاقوں میں سیلاب جبکہ پہاڑی علاقہجات میں لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ ہے، محکمہ موسمیات

اسلام آباد (پرائم پاکستان نیوز) محکمہ موسمیات نے وفاقی دارالحکومت سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں سیلاب جبکہ پہاڑی علاقہجات میں لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہظاہر کیا ہے۔رپورٹ کے مطابق جڑواں شہروں اسلام آباد/راولپنڈی ،لاہور، گوجرانوالہ،سیالکوٹ،قصور،ساہیوال،سرگودھا، خوشاب، بھکر، لیہ،میانوالی، جھنگ، ٹوبہ ٹیک سنگھ ، مانسہرہ، ایبٹ آباد ،ہری پور ، دیر، سوات، پشاور،مردان، مالاکنڈ ، باجوڑ، لکی مروت، بنوں ،ٹانک، خضدار، ژوب، بارکھان، کوہلو، موسی خیل، شیرانی، سبی اور بولان کیمقامی ندی نالوں میں طغیانی اورنشیبی علاقے زیر آب آنے کا خدشہ ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ کشمیر، گلیات، مری، ایبٹ آباد، مانسہرہ، چلاس، دیامیر، گلگت، ہنزہ، استوراوراسکردومیں لینڈ سلائیڈنگ کا بھی خدشہ ہے۔مسافراورسیاح موسمی حالات کومدنظررکھ کرسفرکریں اورسفرکے دوران مزیدمحتاط رہیں۔ رپورٹ کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران پنجاب،اسلام آباد،خیبرپختونخوا، شمالی و مشرقی بلوچستان،کشمیر اورگلگت بلتستان میں تیز ہواوں اور گرج چمک کے ساتھ مزید بارش کا امکان ہے۔ اس دوران کشمیر، بالائی و وسطی پنجاب ،اسلام آباد،بالائی خیبر پختونخوا،شمال اور اور مشرقی بلوچاسلام آباد (پرائم پاکستان نیوز) محکمہ موسمیات نے وفاقی دارالحکومت سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں سیلاب جبکہ پہاڑی علاقہجات میں لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہظاہر کیا ہے۔رپورٹ کے مطابق جڑواں شہروں اسلام آباد/راولپنڈی ،لاہور، گوجرانوالہ،سیالکوٹ،قصور،ساہیوال،سرگودھا، خوشاب، بھکر، لیہ،میانوالی، جھنگ، ٹوبہ ٹیک سنگھ ، مانسہرہ، ایبٹ آباد ،ہری پور ، دیر، سوات، پشاور،مردان، مالاکنڈ ، باجوڑ، لکی مروت، بنوں ،ٹانک، خضدار، ژوب، بارکھان، کوہلو، موسی خیل، شیرانی، سبی اور بولان کیمقامی ندی نالوں میں طغیانی اورنشیبی علاقے زیر آب آنے کا خدشہ ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ کشمیر، گلیات، مری، ایبٹ آباد، مانسہرہ، چلاس، دیامیر، گلگت، ہنزہ، استوراوراسکردومیں لینڈ سلائیڈنگ کا بھی خدشہ ہے۔مسافراورسیاح موسمی حالات کومدنظررکھ کرسفرکریں اورسفرکے دوران مزیدمحتاط رہیں۔ رپورٹ کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران پنجاب،اسلام آباد،خیبرپختونخوا، شمالی و مشرقی بلوچستان،کشمیر اورگلگت بلتستان میں تیز ہواوں اور گرج چمک کے ساتھ مزید بارش کا امکان ہے۔ اس دوران کشمیر، بالائی و وسطی پنجاب ،اسلام آباد،بالائی خیبر پختونخوا،شمال اور اور مشرقی بلوچستان میں چند مقا مات پر موسلادھار بارش بھی متوقع ہے۔گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران خیبرپختونخوا، پنجاب، کشمیر، بلوچستان، زیریں سندھ اور گلگت بلتستان میں گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی۔ سب سے زیادہ بارش تخت بھائی میں 55، چیراٹ 6، لوئر دیر،سیدو شریف 4، مالم جبہ،پشاور سٹی 3،بنوں 2،دروش،کلام،پٹن ایک، ڈی جی خان 18،ٹوبہ ٹیک سنگھ 12،نارووال 11،گجرات،جھنگ 3،سیالکوٹ،بہاولنگر،ساہیوال 2،منڈی بہاالدین،بہاولپور،لاہورایک، سمنگلی 10،قلات 8،سبی 6،دالبندین 3،گوادر،خضدار 2،بگروٹ 5، بابوسر 2، مظفرآباد 5، کراچی 2،اور مٹھی میں ایک ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق ہفتہ کو نوکنڈی میں درجہ حرارت 43اور چلاس 41 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ستان میں چند مقا مات پر موسلادھار بارش بھی متوقع ہے۔گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران خیبرپختونخوا، پنجاب، کشمیر، بلوچستان، زیریں سندھ اور گلگت بلتستان میں گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی۔ سب سے زیادہ بارش تخت بھائی میں 55، چیراٹ 6، لوئر دیر،سیدو شریف 4، مالم جبہ،پشاور سٹی 3،بنوں 2،دروش،کلام،پٹن ایک، ڈی جی خان 18،ٹوبہ ٹیک سنگھ 12،نارووال 11،گجرات،جھنگ 3،سیالکوٹ،بہاولنگر،ساہیوال 2،منڈی بہاالدین،بہاولپور،لاہورایک، سمنگلی 10،قلات 8،سبی 6،دالبندین 3،گوادر،خضدار 2،بگروٹ 5، بابوسر 2، مظفرآباد 5، کراچی 2،اور مٹھی میں ایک ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق ہفتہ کو نوکنڈی میں درجہ حرارت 43اور چلاس 41 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے۔اسلام آباد (پرائم پاکستان نیوز) محکمہ موسمیات نے وفاقی دارالحکومت سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں سیلاب جبکہ پہاڑی علاقہجات میں لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہظاہر کیا ہے۔رپورٹ کے مطابق جڑواں شہروں اسلام آباد/راولپنڈی ،لاہور، گوجرانوالہ،سیالکوٹ،قصور،ساہیوال،سرگودھا، خوشاب، بھکر، لیہ،میانوالی، جھنگ، ٹوبہ ٹیک سنگھ ، مانسہرہ، ایبٹ آباد ،ہری پور ، دیر، سوات، پشاور،مردان، مالاکنڈ ، باجوڑ، لکی مروت، بنوں ،ٹانک، خضدار، ژوب، بارکھان، کوہلو، موسی خیل، شیرانی، سبی اور بولان کیمقامی ندی نالوں میں طغیانی اورنشیبی علاقے زیر آب آنے کا خدشہ ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ کشمیر، گلیات، مری، ایبٹ آباد، مانسہرہ، چلاس، دیامیر، گلگت، ہنزہ، استوراوراسکردومیں لینڈ سلائیڈنگ کا بھی خدشہ ہے۔مسافراورسیاح موسمی حالات کومدنظررکھ کرسفرکریں اورسفرکے دوران مزیدمحتاط رہیں۔ رپورٹ کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران پنجاب،اسلام آباد،خیبرپختونخوا، شمالی و مشرقی بلوچستان،کشمیر اورگلگت بلتستان میں تیز ہواوں اور گرج چمک کے ساتھ مزید بارش کا امکان ہے۔ اس دوران کشمیر، بالائی و وسطی پنجاب ،اسلام آباد،بالائی خیبر پختونخوا،شمال اور اور مشرقی بلوچستان میں چند مقا مات پر موسلادھار بارش بھی متوقع ہے۔گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران خیبرپختونخوا، پنجاب، کشمیر، بلوچستان، زیریں سندھ اور گلگت بلتستان میں گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی۔ سب سے زیادہ بارش تخت بھائی میں 55، چیراٹ 6، لوئر دیر،سیدو شریف 4، مالم جبہ،پشاور سٹی 3،بنوں 2،دروش،کلام،پٹن ایک، ڈی جی خان 18،ٹوبہ ٹیک سنگھ 12،نارووال 11،گجرات،جھنگ 3،سیالکوٹ،بہاولنگر،ساہیوال 2،منڈی بہاالدین،بہاولپور،لاہورایک، سمنگلی 10،قلات 8،سبی 6،دالبندین 3،گوادر،خضدار 2،بگروٹ 5، بابوسر 2، مظفرآباد 5، کراچی 2،اور مٹھی میں ایک ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق ہفتہ کو نوکنڈی میں درجہ حرارت 43اور چلاس 41 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Translate »