تازہ ترین

عمران خان 6 سے 8 ہفتوں میں نئے انتخابات کیلئے پر امید، ارکان اسمبلی کو ٹاسک دے دیا

اہور (پرائم پاکستان نیوز) سابق وزیر اعظم عمران خان کو آئندہ چھ سے آٹھ ہفتوں میں عام انتخابات کی امید نظر آنے لگی، انہوں نے ارکان اسمبلی کو انتخابات کی تیاریوں کا حکم دے دیا۔

نجی ٹی وی جیو نیوز نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ لاہور میں عمران خان نے ارکان پنجاب اسمبلی سے ملاقات کی اور نئے انتخابات کی تیاری کا ٹاسک دے دیا۔ عمران  خان نے ارکان سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ چھ  سے آٹھ  ہفتوں میں آئندہ عام انتخابات کا بگل بج سکتا ہے  اس لیے ارکان اسمبلی اورپارٹی تنظیمیں انتخابات کی تیاری کریں۔ انہوں نے  ڈاکٹریاسمین راشدکو دو ہفتوں میں تنظیم سازی مکمل کرنےکاٹاسک بھی دے  دیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Translate »