انٹرنیشنلتازہ ترینشہروں کی خبریں

صر میں ٹریفک اہلکار کو 20 لاکھ ڈالر اور زیورات سے بھرا ہوا بیگ ملا تو اس نے کیا کیا؟ جانئے

قاہرہ (ویب ڈیسک) مصر میں ایک ٹریفک اہلکار نے 20 لاکھ ڈالر سے زیادہ نقد اور ساڑھے 3 لاکھ ریال مالیت کے زیورا ت سے بھرا بیگ سعودی خاندان کو واپس کر دیا۔

سعودی میڈیا کے مطابق بحراحمر ٹریفک کے عارضی ملازم کو ڈیوٹی کے دوران ایک کیفے ٹیریا سے بیگ ملا تھا جس میں 20 لاکھ ڈالر سے زیادہ نقد رقم اور ساڑھے تین لاکھ سعودی ریال کی مالیت کے زیورات تھے۔ٹریفک اہلکار نے دیانت داری کا مظاہرہ کرتے ہوئے ڈالرز اور زیورات سے بھرے بیگ کو اپنے افسر کے حوالے کیا اور مالک کی تلاش شروع کردی۔ شہر بھر میں اعلانات کروائیں اور آخر کار بیگ کے مالک کو تلاش کرلیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Translate »